نوک ڈارون

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ مخروطی شکل کی نوک جو بعض لوگوں کے کانوں کے بالائی حصے میں نمودار ہو جاتی ہے جہاں کہ کران اندر کی طرف مڑتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ مخروطی شکل کی نوک جو بعض لوگوں کے کانوں کے بالائی حصے میں نمودار ہو جاتی ہے جہاں کہ کران اندر کی طرف مڑتے ہیں۔